: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
استنبول، 20 جولائی (رائٹر) ترکی کی فوج نے کردستان ورکرز پارٹی (پي كےكے) کے ارکان کے خلاف شمالی عراق میں ہوائی حملے کیے جس 20 باغی مارے گئے
ہیں۔ ٹیلی ویژن چینل این ٹي وي نے آج بتایا کہ فوج نے شمالی عراق کے پہاڑی علاقوں میں پي كےكے کو نشانہ بنا کر فضائی حملے کئے۔ ان علاقوں میں پي كےكے قیادت کے کیمپ ہیں۔